اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
422 مناظر
نے اردوجواب میں

1 جوابات

0 ووٹس
نے

گوگل کروم میں پہلے سے یہ صلاحیت موجود نہیں ہوتی اس کو حاصل کرنے کے لیے کروم ویب سٹور پر جائیں اور website blocker لکھ کر تلاش کریں نتائج میں سے (Website Blocker (Beta کا انتخاب کریں ۔یا 
یہاں کلک کریں۔
اس ایکسٹنشن یا ایڈ-آن کو اپنے براؤزر میں انسٹال کیجئے۔ یہ اس کا بیٹا ورژن ہے پاسورڈ لگانے کی سہولت نہیں ہے لیکن ویب سائٹس بڑی آسانی سے بلاک ہو جاتی ہے۔
گوگل کروم پر ایڈرس بار کی دائیں طرف اس ویب بلاکر کا آئیکون نمودار ہو جائے گا۔اس پر کلک کرنے سے آپ نے جو ویب سائٹ کھول رکھی ہے اس کو بلاک کرنے کا پوچھا جائے گا اگر تو آپ اسے بلاک کرنا چاہتے ہیں تو Block thisپر کلک کیجئے نہیں تو اس سائٹ کا ایڈرس ٹائپ کیجئے جسے بلاک کرنا مقصود ہو۔مزید سہولت یہ ہے کہ ویب سائٹ کو کب سے کب تک بلاک کرنا ہے وقت بھی سیٹ کیا جا سکتا ہے۔مفید آپشن ہے ٹرائی کیجئے۔
تصویر۔

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

377 صارفین

...