اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
3.0ہزار مناظر
نے فیشن اور خوبصورتی میں
سوال یہ ہے کہ وہ کون سی چیز ہے جو مرد عورت کو دے سکتا ہے لیکن عورت مرد کو نہیں.

1 جوابات

+1 ووٹ
(7.1ہزار پوائنٹس) نے
اسلام میں طلاق ایک ایسی چیز ہے جو مرد عورت کو دے سکتا ہے مگر عورت مرد کو طلاق نہیں دے سکتی۔
تاہم اگر عورت طلاق کی ضرورت محسوس کرے تو قاضی وقت کے پاس جاکر خلع لے سکتی ہے۔

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

738 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

507 صارفین

...