اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
338 مناظر
نے سیاست اور حکومت میں

1 جوابات

0 ووٹس
(7.1ہزار پوائنٹس) نے
صدارتی جمہوریت یا صدارتی طرز حکومت ایک ایسا طرز حکمرانی ہے جس میں تمام تر انتظامی اختیارات صدر مملکت کے پاس ہوتے ہیں۔ پارلیمانی نظام کے بر عکس اس میں مقننہ اور عاملہ کا دائرہ کار جداگانہ ہوتے ہیں اور مانٹیسکو کے نظریہ تقسیم اختیارات پر عملدرآمد کیا جاتا ہے۔ عدلیہ کے پاس عدالتی نظر ثانی کے وسیع اختیارات ہوتے ہیں۔ صدر کو کابینہ کی تشکیل اس میں تبدیلی اور کسی وزیر کو اس کے عہدے سے برطرف کرنے کا کلی اختیار حاصل ہوتا ہے۔ عموما صدر کی مدت یا معیاد 4 یا بعض ممالک میں 5 برس ہوتی ہے۔ ریاست ہائے متحدہ امریکا اس طرز جمہوریت کی بہترین مثال ہے۔
(بشکریہ ویکیپیڈیا)

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 577 مناظر
+1 ووٹ
1 جواب 592 مناظر
گمنام نے پوچھا سیاست اور حکومت میں 13 نومبر, 2019
+1 ووٹ
1 جواب 1.4ہزار مناظر
گمنام نے پوچھا سیاست اور حکومت میں 3 نومبر, 2019
+1 ووٹ
1 جواب 281 مناظر
گمنام نے پوچھا سیاست اور حکومت میں 3 نومبر, 2019

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

377 صارفین

...