اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
346 مناظر
نے اسلام میں

میرا سوال یہ ہے کہ جب کہ جن مخلوق ہے لیکن وی آگ سے بنائی گئی ہے اور جیسا کہ انسان وغیرہ مٹی سے بنائے گئے ہیں تو انسان مٹی سے بنے سیارے زمین پر ہی رہ سکتا ہے اور موجود ہے اور زمین پر مر کھپ جاتا ہے لیکن کیا جن بہی صرف آگ سے بنے ہوئے سیارے سورج پر رہتے ہیں اور وہیں مر کھپ جاتے ہیں؟  اور ان کو یہ اختیار ( اگر کبہ تھا بہی صحیح ) تو اب نہیں ہے کہ وہ انسانوں کی زمین پر رہ سکیں کہ اس طرح بہت سارے سوالات اٹھتے ہیں جیسے جب اللہ کسی کی پرایویسی(privacy)  کو قائم و دائم رکھتا ہے تو جن جو ایدی مخلوق یے جو انسان کو نظر نہیں آتی لیکن انسان کو دیکھ سکتی یے تو privacy کیسے قائم رہ سکتی ءے ۔اس لیے میرا خیال یہ ہے کہ جن سورج پر رہتے ہین اور اب ان کو زمین ہر آنے کی اجازت نہیں ہے

Please log in or register to answer this question.

متعلقہ سوالات

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

726 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

353 صارفین

...