اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
322 مناظر
نے اردوجواب میں
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
متوفی کلالہ کیا ہوتا ہے؟
(7.1ہزار پوائنٹس) نے
اگر کسی فوت ہونے والے انسان کی کوئی اولاد نہ ہو اور والدین (ماں، باپ دونوں) بھی وفات پاچکے ہوں تو اسے اسلامی اصطلاح میں کلالہ کہتے ہیں۔ اس صورت میں اس کے شوہر/بیوی اور بہن بھائیوں میں وراثت تقسیم ہوتی ہے۔

Please log in or register to answer this question.

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

376 صارفین

...