اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
230 مناظر
نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں

میرےسرور کا سی پی یو با ر بار 100 فی صد تک پہنچ جاتا ہے اور میری سائٹ سست ہو جاتی ہے سی پی یو کے اس استعمال کو کیسے کم کیا جائے؟

1 جوابات

0 ووٹس
(11.6ہزار پوائنٹس) نے

آپ کے سرور کے سی پی یو پر دباؤ کا ڈائریکٹ تعلق آپ کی سائٹ پر آنے والی ٹریفک سے ہے۔جتنی زیادہ ٹریفک اتنا زیادہ سی پی یو کا استعمال اور اس پر دباؤ ۔۔ اگر بار بار آپ کا سی پی یو لوڈ 80 فی صد سے اوپر چلا جاتا ہے تو آپ کو چاہیے کہ زیادہ طاقتور سرور پر منتقل ہو جائیں  تاہم اگر سرور اپ گریڈ کرنا آپ کے لئے مشکل کام ہو تو چند طریقے ایسے ہیں جن پر عمل کر کے آپ سی پی یو کے لوڈ کو کم کر سکتے ہیں۔

PHP پی ایچ پی کا تازہ ترین ورژن استعمال کریں کیوں کہ

پی ایچ  پی 7 پی ایچ پی 5.6 سے اور 5.6 پی ایچ پی 5.5 سے کم سی پی یو استعمال کرتی ہے اسی طرح 5.5 پی ایچ پی 5.4 سے کم سی پی یو پر لوڈ ڈالتی ہے۔

ورڈپریس کے وہ پلگ انز غیر فعال کر دیں جو آپ استعمال نہیں کر رہے  کیوں کہ کچھ پلگ انز بہت زیادہ سی پی یو استعمال کرتے ہیں، یہاں یہ بھی دیکھیں کہ اگر کوئی ایک پلگ انز آپ کے  ایک سے زیادہ کام کر سکتا ہے تو زیادہ پلگ انز کے استعمال سے گریز کریں۔

PHP's opcache کو غیر فعال مت کیجئے۔۔کیوں کہ اس کا بنیادی کام ہی سی پی یو کی بجائے میموری استعمال کر کے سائٹ یا ایپلی کیشن کی رفتار بڑھانا ہے۔

متعلقہ سوالات

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

378 صارفین

...