اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
371 مناظر
(890 پوائنٹس) نے متفرق میں

2 جوابات

0 ووٹس
(11.6ہزار پوائنٹس) نے

میرے خیال میں تو شاعری نثر کے مقابلے میں زیادہ مقبول ہے۔ وجہ میرے نزدیک شاعری کا ہلکا پھلکا ہونا اور اپنی مرضی کا مطلب نکال لینا ہے۔smiley

0 ووٹس
(530 پوائنٹس) نے
نے مدون
ایک  اندازے کے مطابق  شاعری  مختصر الفاظ میں مدعا بیا ں کر دینے کا بہترین  ذریعہ ہے  پھر  الفاظ کی

خوبصورت  ترتیب سے پیدا  شدہ  موسیقیت  سونے پر  سہاگے کاکام کرتی ہے  دوسری طرف  ہم  لوگوں کے

پاس بد قسمتی سے  فرصت کی قلت ہے  سو ہم  نثر  پڑھتے بھی کم ہیں  سو  ہمیں  اچھے مکالمے  موصول

بھی کم ہو پاتے ہیں  تا ہم  اچھے  فلمی  ڈائیلاگ  بھی عموما  گردش میں  رہتے ہیں  اور زبا ن زد عام رہتے ہیں  

لیکن یہ مواد شاعری کے مقابلے میں بہت  کم مقبول  ہوتے ہیں  شاید  اس کے وجہ  حضرت  انسان کا  اذلی  

لگاؤ ہے یو ں بھی تو  شاعر ی کی  طرف  ذات  اسی  وقت  مائل ہوتی ہے  جب  وہ  اپنے  آپ سے  بلند ہو کر

کچھ کر نا  چاہتی ہے  تخیل کی  دنیا  میں کچھ منفرد  کار کردگی  کے اثرات  حقیقی زندگی پر چھوڑنا  چاہتی  ہے

تب  جناب  حضرت  انسان شعر کی طرف  مائل ہوتے ہیں  شعر کہتے  شعر بنتے ہیں شعر گھڑتے ہیں  شعر

جنتے ہیں  اپنے اپنے مزاج کے مطابق کچھ  لطیف  کرنا چاہتے ہیں  کچھ متاثر  کن کرنا  چاہتے ہیں

 

اس کے مقابلے  میں نثر   مین یہ  رونق  و جگمگا ہٹ کم نظر  آتی ہے  کیوں کہ  نثر کی  نثری  تردید  و انکا ر
 

آسان  وسہل  جب  کہ  شاعری میں  تھوڑا سا  مشکل ہے  سو  ہشیا ر  لوگ  عموما  اپنی  بات  کو پر  اثر  کرنے  و

رکھنے کےاس  کا  بر  محل  اور  بے  محل  استعما  ل کرتے رہتے ہیں
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
زبردست جناب،
اتنا واضح جواب دینے کے لئے شکریہ۔۔امید ہے کہ آپ اردوجواب کو اپنے قیمتی وقت سے کچھ پل عنایت کرتے رہیں گے۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
0 جوابات 89 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

360 صارفین

...