اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
1.1ہزار مناظر
(180 پوائنٹس) نے سیاست اور حکومت میں

کہا جاتا ہے کہ الیکشن میں فلاں نہ صرف ہار گیا بلکہ اس کی تو ضمانت ہی ضبط ہو گئی۔ ضمانت ضبط ہونے سے کیا مراد ہے ؟

1 جوابات

0 ووٹس
(7.6ہزار پوائنٹس) نے
پاکستان میں الیکشن کی شرائط کے مطابق اگر کوئی شخص اپنے حلقے کے کل رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد میں سے 12 فیصد یا اس سے کم ووٹ لے تو الیکشن کمیشن اس کی ضمانت ضبط کر لیتا ہے۔ یہ ضمانت الیکشن کمیشن کے پاس بطور فیس  جمع کرائی جاتی ہے۔قومی اسمبلی کے لیے یہ فیس پہلے چار ہزار تھی جو اب بڑھا کر پچاس ہزار کر دی گئی ہے۔ صوبائی اسمبلی میں پہلے یہ فیس دو ہزار روپے تھی جو اب بڑھا کر پچیس ہزار کر دی گئی ہے۔

متعلقہ سوالات

+1 ووٹ
1 جواب 629 مناظر
0 ووٹس
0 جوابات 57 مناظر
سعد ul حسن نے پوچھا اسلام میں 13 ستمبر
0 ووٹس
1 جواب 298 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 1.3ہزار مناظر
گمنام نے پوچھا اردوجواب میں 18 اکتوبر, 2020

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

680 سوالات

800 جوابات

412 تبصرے

741 صارفین

...