اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
524 مناظر
نے اردوجواب میں
ہمارے ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان میں موجود آئین اور قانون کیا شرعیت کے عین مطابق ہے؟ اگر ہے تو مثال دیںاور اگر نہیں تو اسلامی جمہوریہ کا لقب کیوں دیا گیا؟

1 جوابات

0 ووٹس
نے
شرعی قانون کی جہاں تک بات ہے وہ تو نہیں ہے البتہ جدید دور کے تقاضوں کے حساب سے اس میں ترمیم کی گئی ہے ؟ لیکن اگر آپ قرآن پاک کے اس حکم کی جانب دیکھیں کہ شادی شدہ زانیوں کے لیے جو سزا قرآن نے ہمیں بتائی ہے ہے اس میں واضح حکم ہے کہ شادی شدہ زانیوں کو سنگسار کیا جائے اور اس حد تک کہ ان کی جان نکل جائے ساتھ میں یہ واضح کر دیا گیا کہ اللہ کے دین میں تمہیں ان پر ذرا بھی ترس نہ آنے پائے۔ اس حکم کو دیکھیں اور آج کے اپنے موجودہ ملکی قانون کو دیکھیں تو زنا بالرضا کو جس طرح ہمارا ملک قانون تحفظ دے رہا ہے یقیناً یہ شرعی احکامات کے خلاف ہے ۔لیکن یہاں ایک اور سوال اٹھتا ہے کہ ہماری شرعیت کونسل اس پر آنکھیں بند کےے کیوں بیٹھی ہے۔ یہ تو صرف مثال ہے۔اس جیسی کئی مثالیں آپ کو ملیں گی یقیناً ہمارا آئین جس میں یہ لکھا تو ضرور ہے کہ اس ملک میں قرآن و سنت کے منافی کوئی قانون لاگو نہیں کیا جاسکتا مگر اس کا عملی مظاہرہ دیکھنے میں نہیں ملتا

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

736 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

465 صارفین

...