اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
644 مناظر
نے سیاست اور حکومت میں
I am not good at studies so I know that i will not get any good colleges and I cant clear iit exam. So I
decided that after 12th I will do the basic course of web development. And I am too interested in this field. Because I know that this is the only thing I am interested in So tell me which city should I go to learn web development if my decision is right please guide me.

3 جوابات

0 ووٹس
نے

As other users said, you can get by without college. Although I think college would be a better option, but we don't always have all options available. But there's still others. I learnt enough HTML and CSS to make my first website in a few weeks all from www.w3schools.com and hosted it with a free webhosting option at www.000webhost.com. All you need is an email address.

Javascript and PHP and whatever else web design and development entails can be learned from the internet. Web Development

+1 ووٹ
(1.3ہزار پوائنٹس) نے
انٹرنیٹ پر بہت سے کورسز کروائے جارہے وہ بھی فری میں سو اپنے کورس کا نام لکھ کر سرچ کریں تو آپ کے حوالہ سے بہت سی سائٹز مل جائیں گی
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
شکریہ
+1 ووٹ
(3.8ہزار پوائنٹس) نے

آپ مجھ سے پڑھ سکتے ہیں، میں ویب پروگرامنگ کا کام کرتا ہوں۔ مفت پڑھنے کے لیے میری ویب سائٹ روشن ٹیک ڈاٹ کام پر یہ فارم بھریں، آپکا نمبر آنے اور مجھے وقت ملنے پر شروع کر سکتے ہیں۔
http://roshantech.com/learn-free-teach-free-by-roshantech-com

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
شکریہ

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
0 جوابات 260 مناظر
Muhammad Ramzan نے پوچھا حالات حاضرہ میں 22 ستمبر, 2013

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

733 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

417 صارفین

...