اردو جواب پر خوش آمدید

+2 ووٹس
802 مناظر
(360 پوائنٹس) نے صحت میں

السلام علیکم :

چھوٹے اور بعض بڑے  بچے 15/16 کی عمر تک رات کو ان سوتے میں پشاب خطا ہوجاتاہے 

وہ بستر پر کیوں پشاب کر دیتے ہیں اس کا علاج کیا ہے ۔؟

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
ارشد ملک صاحب،
اردو جواب پر خوش آمدید۔
آپ کے سوال کا جواب شائد میں تو نہیں دے پاؤں گا لیکن جلد ہی اپنا کوئی دوست آپ کو  اس جواب ضرور دے گا۔

1 جوابات

+2 ووٹس
(1.7ہزار پوائنٹس) نے
تِل کے لڈو کھائیں یا کسی بھی طرح سے تل کا استعمال اپنی غذا میں کیجئے۔
(2.0ہزار پوائنٹس) نے
بہت خوب  جواب انعم :)

متعلقہ سوالات

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

376 صارفین

...