سر واجد حسین،
آپ کو اردو جواب پر خوش آمدیدکہتے ہیں اور اس پر بھی مشکور ہیں کہ آپ نے سوال پوچھا.
ونڈوز ایکس پی کی کسٹا ئزیشن سے آپ کی کیا مراد ہے؟ کیا آپ کسی تھیم سے متعلق بات کر رہے ہیں؟
کسٹمائز کرنا تو یہ بھی ہو گیا کہ آپ نے اردو سپورٹ انسٹال کی اور آئکونز وغیرہ کے نام اردو میں لکھ دیے یوں آپ نے کافی حد تک ونڈوز کو ارو میں کسٹمائز کر لیا۔۔سوال تھوڑا واضح ہوگا تو جواب دینے میں آسانی رہے گی