اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
1.1ہزار مناظر
نے خاندان اور تعلقات میں
نے زمرہ دوبارہ منتخب کریں

 

مجھے یہ بتایئے کہ عورت کے لیے کس رشتے کو نبھانا سب سے مشکل ہوتا ہے۔
1۔ماں
2۔بہن
3۔بیٹی
4۔بیوی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

2 جوابات

+2 ووٹس
(3.8ہزار پوائنٹس) نے

میرے خیال میں بیوی کا رشتہ نبھانا ان میں سب سے مشکل کام ہے۔ کیونکہ شوہر کا رشتہ عارضی بھی ہو سکتا ہے اسے قائم رکھنا مشکل بھی ہو سکتا ہے۔ لڑکی جب شادی ہو کر دوسرے گھر آتی ہے تو اسے اپنے آپ کو بہت بدلنا پڑتا ہے۔
اگر وہ ماں ہو تو بچے اسکا اپنا مال ہیں۔
اگر وہ بہن ہو تو بھائی بہن اسکے اپنے ہیں۔
اگر وہ بیٹی ہو تو ماں باپ اسکے اپنے ہیں۔
مگر جب وہ بیوی ہو تو اسکا یہ رشتہ صرف چند لفظوں کی قید میں ہوتا ہے :(

(420 پوائنٹس) نے
ایسا بالکل نہیں، میں آپ کی بات سے اتفاق نہیں کرتی۔ :)
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
اگر سوال کچھ یوں ہوتا کہ عورت کو کون سا رشتہ سب سے زیادہ آزمائشوں سے دوچار کرتا ہے تو میرا جواب ہوتا "ماں" آزمائشیں بھی تو مشکلیں ہی ہوتی ہے۔۔
(1.3ہزار پوائنٹس) نے پوچھا خاندان اور تعلقات میں 25 فروری, 2014
نے زمرہ دوبارہ منتخب کریں 24 مارچ, 2014
بیوی کارشتہ سب سے مشکل کیوں لگتا ہے؟
+1 ووٹ
(420 پوائنٹس) نے

جہاں تک میرا خیال ہے وہ رشتہ جسے عورت نبھانا نہ چاہتی ہو یا بوجھ سمجھتی ہو :)

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
ماہی یہ جواب تو مرد کے لئے بھی ہو سکتا ہے لیکن عورت کے حوالے سے تو کوئی اور جواب ہونا چاہیے۔

متعلقہ سوالات

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

376 صارفین

...