اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
534 مناظر
نے اردوجواب میں
بحوالہ قرآن کیا انسان صرف اس ظاہری وجود کا نام ہےیا اس کی حقیقت کچھ اور ہے؟

1 جوابات

+2 ووٹس
(6.1ہزار پوائنٹس) نے

انسان دراصل روح اور جسم کا مجموعہ ہے
جسے اللہ نے زمین پر اپنا نائب اور خلیفہ بنا کر بھیجا

(530 پوائنٹس) نے
نسان دراصل روح اور جسم کا مجموعہ ہے
جسے اللہ نے زمین پر اپنا نائب اور خلیفہ بنا کر بھیجا
اور
کل من علیھا فان پر منتج ہے
جیسا کہ جون ایلیا". نے کہا
لمحہ لمحہ پڑھا کرے انسان،،،. نوحۂ _ کل من علیھا فان۰۰۰۰۰۰۰۰۰

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 519 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 3.7ہزار مناظر
0 ووٹس
0 جوابات 486 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 295 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

360 صارفین

...