اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
1.8ہزار مناظر
(1.3ہزار پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں

یوٹیوب کے بوقت پابندی بہت سے طریقے بتائے جاتے ہیں، مگر ان میں سے بعض نیٹ کی اسپیڈ کو متاثر کرتے ہیں، بعض طریقوں میں یہ تجربہ ہوا کہ یوٹیوب کی مطلوبہ کلپ مکمل ڈاؤنلوڈ ہونے سے پہلے ہی رک جاتی ہے، بعض میں یہ صورتِ حال سامنے آئی کہ مطلوبہ ویڈیو کو بیچ میں سے نہیں دیکھ سکتے۔
براہ کرم کوئی آسان اور مفید طریقہ بتائیں۔
میں ان طریقوں کو آزما چکا ہوں:
1. Hotspot
2. Spotflux
3. 4everproxy
4. 12345proxy
ان کے علاوہ کوئی اور اگر آسان طریقہ ہے تو بتائیں۔

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
آپ سوال میں رائے شماری بھی شامل کر سکتے ہیں. رائے شماری کی سہولت اردو جواب پر موجود ہے.

1 جوابات

+1 ووٹ
(11.6ہزار پوائنٹس) نے

یہیں اردو جواب پر ایک اور سوال موجود ہے.
سوال: hotspot shield کا متبادل سافٹ وئیر کون سا ہے؟

اس میں فری گیٹ کے بارے میں بتایا گیا ہے.سادہ سا ٹول ہے انسٹال کرنے کی بھی ضرورت نہیں. جب چاہیں .exe فائل چلا لیں اور استعمال کرنے کے بعد بند کر دیں.
میں نے خود استعمال کیا سپیڈ بھی اچھی پائی اور ایڈز کی بھرمار سے بچا رہا.

(1.3ہزار پوائنٹس) نے
جزاکم اللہ خیرا۔

متعلقہ سوالات

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

377 صارفین

...