اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
302 مناظر
(490 پوائنٹس) نے اسلام میں

آج کا بیان جو تحریک ظالماں پاکستان کا ہے کہ چرچ حملہ اا لوگوں نے نہیں کیا لیکن اسلام یہ کہتا ہے کہ تم ایسے حملے کرسکتے ہو کیا یہ اسلام ہے؟ کیا ان کی حمایت کرنے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق ہے ؟ جو بچوں اور عورتوں کو یاکسی نہتے کافر کو قتل کرے یہ جہاد ہے؟

1 جوابات

0 ووٹس
(6.1ہزار پوائنٹس) نے
نے منتخب شدہ
 
بہترین جواب

رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا :۔
جو کوئی کسی ذمی کو قتل کرے تو اللہ تعالیٰ اس پر جنت کو حرام فرما دے گا
(سنن ِ نسائی)

(ذمی سے مراد اسلامی ریاست میں رہنے والے غیر مسلم لوگ ۔ جو کہ جزیہ ادا کرتے ہیں)

(2.1ہزار پوائنٹس) نے
کسی بھی جنگ میں صرف اسلحہ سے حملہ کرنے والوں کا قتل جائز ہے ۔ اسلام میں کہیں بھی بچوں بزرگوں ، جانوروں کا قتل جائز نہیں سمجھا گیا ،
یہاں تک کے درخت اور فصلیں بھی کاٹنی منع فرمائیں ،
پیشگی حملہ  کا تصور بھی ان پر جائز ہے جو وھاں حملہ کرنے کی تیاری کر رہے ہوں ،
بےگناہ  کسی بھی مذھب سے تعلق رکھتا ہو اس کا  قتل سخت منع  ہے ، ماسوائے شاتم رسول  علیہ السلام اور مرتد کے ۔۔ لیکن ان کا اعلان بھی اسلامی ریاست کی طرف سے کرنا جائز ہے ۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 198 مناظر
0 ووٹس
0 جوابات 221 مناظر
محمد خالد شریف نے پوچھا اسلام میں 8 جولائی, 2020
0 ووٹس
0 جوابات 396 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

376 صارفین

...