اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
1.6ہزار مناظر
(280 پوائنٹس) نے متفرق میں
نے مدون

السلام علیکم
تمام آراکین کو میرا سلام قبول ہوں-
کافی دنوں کے بعد میں سوال پوچھتا ہوں اور امید ہے مجھے جلد جواب ملے گا ان شاءاللہ
‏"‏ میرا ٹویٹر اکاؤنٹ ہے جو کسی نے ہیک کیا ہے بار بار وہ میرا ای میل بدل کر اپنا ای میل ایڈریس ڈالتا تھا اب پتہ نہیں میرا اکائنٹ کھولتا ہی نہیں اس کمبخت نے پاسورڈ ، ای میل اور فون نمبر بھی تبدیل کیا ہے"
اب آپ ہی بتاؤں میں کیا کروں خدانخواتہ اکر غلط میسج شو کریں توپھر.....!
آپ سب سے درخواست ہے کہ میرے اس مسلے کو حل کریں شکریہ میں بہت پریشان کہ وہ کمبخت میرے اکاؤنٹ کو کہے غلط استعمال نہ کریں-

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
سعید صاحب چیک کرتے ہیں کہ مسئلے کو کیسے حل کیا جائے تھوڑا سا انتظار کیجئے۔۔۔
(280 پوائنٹس) نے
میں نے غلطی سے اس سائڈ پر اپنا یوسر نیم اور پاسورڈ ڈال دیا http://Hacking- trix.wapka.mobi
مجھے کیا پتہ کہ یہ ایسا کریگا-
جب میں ٹویٹر پر پاسورڈ ریسٹ کرتا ہوں تو کہتا ہے کہ انٹر فون نمبر اینڈ ای میل ایڈریس، تو نا ہی فون نمبر لیتا ہے اور نہ ہی ای میل ایڈریس اس کمبخت نے دونوں چینچ کیا ہے اور پاسورڈ بھی چینچ کیا ہے.

1 جوابات

+2 ووٹس
(11.6ہزار پوائنٹس) نے

اسلام علیکم،
سعید صاحب آپ اپنا اکاؤنٹ اگر بند کروانا چاہتے ہیں یا اس کو ری کور کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو ٹویٹر سپورٹ سے ہی رابطہ کرنا پڑے گا اور ان کو درکار معلومات فراہم کرنا پڑیں گی لنک میں دے دیتا ہوں۔
ٹویٹر ہیکڈ اکاؤنٹ
اگر آپ کو صرف اتنی ہی پریشانی ہے کہ آپ کے اکاؤنٹ کا غلط استعمال نہ ہو تو میرا مشورہ ہے کہ اس کو بند کروا دیں اگر اکاؤنٹ بہت اہم ہے تو ری کور کروائیں لیکن آپ کو تمام درکار معلومات درست دینا ہوں گی۔
کوشش کیجئے مجھے امید ہے کہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا اور نہ بھی ہوا تو درپیش مسائل سے ہمیں آگاہ کیجئے گا ممکن ہے کوئی دوسرا دوست اس سے بہتر حل جانتا ہو
خوش رہیں

(280 پوائنٹس) نے
میں نے غلطی سے اس سائڈ پر اپنا یوسر نیم اور پاسورڈ ڈال دیا http://Hacking- trix.wapka.mobi
مجھے کیا پتہ کہ‎ ‏اس میرا پاسورڈ جائیگا اور ایسا کریگا-
جب میں ٹویٹر پر پاسورڈ ریسٹ کرتا ہوں تو کہتا ہے کہ انٹر فون نمبر اینڈ ای میل ایڈریس، تو نا ہی فون نمبر لیتا ہے اور نہ ہی ای میل ایڈریس اس کمبخت نے دونوں چینچ کیا ہے اور پاسورڈ بھی چینچ کیا ہے.
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
سعید بھائی ابھی میں تو سفر میں ہوں گھر پہنچ کر تفصیل سے اس مسئلے کا کوئی حل ڈھونڈتا ہوں اور آپ کو اپ ڈیٹ کرتا ہوں۔
اپنا خیال رکھئیے گا۔
(280 پوائنٹس) نے
اللہ آپ کو اپنے منزل مقصود پر بخیریت پہنچائے-
اگر آپ اس کو واپس ریسٹ کیا تو میں آپ کے  زندگی بھر احسان مند رہونگا.
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
کرنا تو آپ کو خود ہی ہے میں طریقہ بتا سکتا ہوں کہاں سے مدد مل سکتی ہے راہنمائی کر سکتا ہوں
(280 پوائنٹس) نے
تو پلیز بتاؤں نہ بھائی
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
میں چیک کر رہا ہوں کوئی حل ملتا ہے تو بتاتا ہوں
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
جناب آپ ٹویٹر سپورٹ ٹیم کو ای میل کر کے یہ مسئلہ بتائیں اسکے علاوہ کوئی حل نہیں ہے۔
جس دن سے آپ کو مسئلہ درپیش ہے وہ دن اور وقت بتائیں اپنی آخری سرگرمیوں سے ان کو آگاہ کریں اور اکاؤنٹ بلاک کرنے کی درخواست کریں پہلے بلاک کروائیں ۔
(280 پوائنٹس) نے
"مہربانی" اللہ آپکو خوش رکھیں-
‏(آمین)
(1.3ہزار پوائنٹس) نے
خوب

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 166 مناظر
گمنام نے پوچھا اردوجواب میں 2 اپریل, 2013

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

360 صارفین

...