اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
643 مناظر
نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں

1 جوابات

+2 ووٹس
(6.1ہزار پوائنٹس) نے

بنیادی طور پر کمپیوٹر لینگوئجز 3 اقسام کی ہیں
1:۔ لو لیول لینگوئج
Low Level Language ایسی زبان ہوتی ہے جسے صرف کمپیوٹر ہی سمجھ سکتا ہے ، انسانی بس کی بات نہیں ۔۔۔ جیسے کہ بائنری لینگوئج
۔۔۔۔۔۔
2:۔ ہائی لیول لینگوئج
High Level language ایسی زبانیں ہیں جو انسان آسانی سے سمجھ سکتے ہیں ، اور ان میں پروگرامنگ کی جاتی ہے۔۔۔ جیسے کہ سی لینگوئج ، سی پلس پلس ، اوریکل وغیرہ وغیرہ
۔۔۔۔۔
3:۔ اسمبلی لینگوئج

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
غالب بھائی بہت قابل بندے ہیں
ان دنوں غائب ہیں شائد مصروف ہیں جلد ہی آپ ان کو اپنے ساتھ پائیں گے انشا ء اللہ
(6.1ہزار پوائنٹس) نے
یاد رکھنے کا بہت شکریہ
عنقریب میں پھر باقاعدہ یہاں حاضر رہا کروں گا
فدوی کی صحت کیلئے دعا کیا کریں
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
اچھا تو جناب کی صحت خراب تھی ۔۔؟ یار میں نے آپ کو کال کرنے کی بھی کوشش کی لیکن ناکام رہا۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 409 مناظر
0 ووٹس
0 جوابات 617 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 307 مناظر
گمنام نے پوچھا اردو زبان میں 21 اپریل, 2013

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

360 صارفین

...