اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
620 مناظر
نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں

چند مفید کی بورڈ شارٹ کٹس بتائیے جو سب کمپیوٹر صارفین کے علم میں ہونی چاہیں۔

1 جوابات

+1 ووٹ
(1.3ہزار پوائنٹس) نے

کاپی کرنے کے لیے: Ctrl+c
پیسٹ کرنے کے لیے: Ctrl+v
محفوظ کرنے کے لیے: Ctrl+s
تمام ٹیکسٹ کو سلیکٹ کرنے کے لیے: Ctrl+a
انڈو کرنے کے لیے: Ctrl+z
نئی ونڈو اوپن کرنے کے لیے: window+e
اصل ونڈو کلوز کرنے کے لیے: Alt+F4
ذیلی ونڈو کلوز کرنے کے لیے: Alt+F5
Help حاصل کرنے کے لیے: F1

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
بہت خوب اسامہ
اور بے حد شکریہ
(1.3ہزار پوائنٹس) نے
آداب۔
(170 پوائنٹس) نے
Ctrl+Wونڈو Close کرنے کے لیے
F2کسی بھی فائل یا فولڈڑ کو نیا نام دینے کے لیے
F3سرچ کرنے کے لیے
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
بہت خوب حامد صاحب خوش رہیں

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

376 صارفین

...