اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
1.5ہزار مناظر
(990 پوائنٹس) نے صحت میں

سبزی کریلہ کے کیا فوائد ہیں مجھے تفصیل سے بیا ن کریں ۔۔۔

نے
ایک فائدہ تو یہ سنا ہے کہ شوگر کے مرض میں مبتلا لوگوں کو شوگر کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے۔

2 جوابات

+1 ووٹ
(1.3ہزار پوائنٹس) نے
نے منتخب شدہ
 
بہترین جواب

کریلہ کے فوائد ایسے ہی ہیں جیسا کہ آپ نے سنا ہوگا کہ لوہے کو لوہا کاٹتا ہے سبزی کی وجہ سے بہت سی بیماریاں دور ہوتی ہیں۔ کریلا شوگر کنٹرول کرتا ہے ، بلڈ پریشر لو اور ہائی ہونے سے بچاتا ہے اور جسم میں خشکی اور خارش کو بھگاتا ہے دل کے دورہ سے بچاتا ہے کہ اس کی کراوہٹ کو ختم نہ کیا جائے۔

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
شاباش
+1 ووٹ
(2.0ہزار پوائنٹس) نے

ویسے تو بہت سارے فائدے اوپر بیان ہوگئے ہیں لیکن ایک فائدہ یہ ہے کہ کریلے سے خون صاف اور چہرہ شاداب ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ ( ویسے تو یہ جملہ شربتِ صافی کا ہے ) لیکن کریلے کے لئے بھی سنا ہے :)

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
بہت خوب ۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
0 جوابات 567 مناظر
شفیق نے پوچھا صحت میں 10 فروری, 2015
0 ووٹس
1 جواب 2.8ہزار مناظر
+1 ووٹ
2 جوابات 5.2ہزار مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

376 صارفین

...