اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
2.2ہزار مناظر
نے صحت میں
نے زمرہ دوبارہ منتخب کریں

اسلام علیکم !
بھا ئی جان میرے دوست تحسیم کا احتلام بہت ہوتا ہے؟اس نے بہت علاج کر وایا ہےپر کوئی فرق نہیں پڑتا ۔بہت سی دوائی لی ہیں ہومیوپیتھک ،ایلوپتھک ۔دیسی بھی پر پھر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا ۔۔۔۔۔

3 جوابات

0 ووٹس
(6.1ہزار پوائنٹس) نے 1 رپورٹ
 
بہترین جواب

اگر یہ سب خود بخود ہوتا ہے (یعنی اس میں آپ کے دوست کی سوچوں کو عمل دخل نہیں ہے) تو بے فکر رہیے یہ سب فطری ہے، اور خودکار نظام کے تحت ہوتا ہے۔۔۔۔
لیکن اگر اس کا تواتر اور تسلسل آپ کے دوست کیلئے تشویش کا باعث ہے تو
ان کیلئے مشورہ ہے کہ گرم اور مرغن خوراک سے جتنا ہو سکے پرہیز کریں۔۔۔ یہ بھی نہیں کہ بالکل چھوڑ دیں ، بس یہ ہے کہ ان کا استعمال بتدریج کم کر دیں۔۔۔
دھنیا کا استعمال اس سلسلے میں بے حد مفید ہے ، یہ انسانی جسم کی حرارتِ غریزی کو اعتدال پر لاتا ہے۔۔۔
اس کے علاوہ میرا ایک ذاتی آزمودہ اکسیر نسخہ ہے وہ پیش ہے
آپ کے دوست کو چاہیے کہ رات کو سوتے وقت اپنے پیٹ پر انگلی سے علامتی طور پر "عمر" اس طرح لکھے کہ حرف "میم" کی گولائی ناف کی گولائی کو محیط کر لے۔۔۔۔
(اس بات کا تو سب کو ہی معلوم ہے کہ شیطان حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نام ِ نامی سے کس قدر ڈرتا ہے)
۔۔۔۔ بس اسی ترکیب کو آزمائیے۔۔۔ اور پریشانی سے نجات پائیے

0 ووٹس
(490 پوائنٹس) نے

کیا آپ کے دوست کی شادی ہوی ہے؟

0 ووٹس
(11.6ہزار پوائنٹس) نے

محمد رمضان صاحب آپ اپنے دوست کو سمجھائیں کہ احتلام زیادہ ہویا کم اس سے آپ کی صحت پر کوئی اثرنہیں پڑنے والا ایک فطری عمل ہے پریشانی کی کوئی بات نہیں اور دیواروں پر لکھی باتوں اور اخباری اشتہارات میں لکھی حکیموں کی باتوں پر بالکل دھیان نہ دیں۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 260 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

377 صارفین

...