اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
642 مناظر
نے خاندان اور تعلقات میں

mera aor mere bhai ka jhagra suki bv ki waja sy hota hy q?

2 جوابات

+1 ووٹ
(6.1ہزار پوائنٹس) نے
 
بہترین جواب

بھائی جان!!!
یہ تو نہایت ہی چھوٹا سا مسئلہ ہے
۔۔۔۔۔
علی پور کا ایلی اگر آپ نے پڑھا ہو ، تو اس میں مفتی صاحب اور ان کے ماسٹر دوست کی بیوی کا حال پڑھ یاد کیجئے
وہ اپنے میاں کا دوستوں میں اٹھنا بیٹھنا بالکل ناپسند کرتی تھی اور روز جھگڑا کرتی تھی
پھر مفتی صاحب نے ایک دن (جب پردے کے پیچھے بیگم صاحبہ چھپ کر باتیں سن رہیں تھیں) ماسٹر صاحب کی بیوی کے پکائے کھانے کی تعریف کردی
بس پھر کیا تھا
بیگم صاحبہ نے نہ صرف مفتی صاحب کو بھائی بنا لیا بلکہ ان کی شادی کیلئے رشتے ڈھونڈنے میں بھی شد و مد سے مصروف ہو گئیں
۔۔۔۔۔۔
تعریف خواتین کی کمزوری ہے
بقول حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ علیہ
یار فرید سنجانڑن کیتے
اے نسخہ ہِک ٹِک اے
۔۔۔۔۔۔
جیسا بھی پیچیدہ مسئلہ ہو ۔۔۔ تعریف کا نسخہ آزمائیں اور پھر دیکھیں ہوتا کیا ہے

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
کمال ہے غالب بھیا چھا گئے ہو یار
(6.1ہزار پوائنٹس) نے
ذرہ نوازی ہے بھائی۔۔۔۔
0 ووٹس
(490 پوائنٹس) نے

جی بھائی جان آپ کی لڑائی کس وجہ سے ہوتا ہے آپ اس سے ہم کو آگاہ کریں تاکہ ہم آپ کی اس کےحل سے آپ کواگاہ کرسکیں

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
0 جوابات 191 مناظر
Marina نے پوچھا اردو زبان میں 11 جون, 2020
0 ووٹس
1 جواب 288 مناظر
گمنام نے پوچھا اردوجواب میں 30 مارچ, 2013
0 ووٹس
0 جوابات 607 مناظر
0 ووٹس
0 جوابات 236 مناظر
Muhammad Ramzan نے پوچھا حالات حاضرہ میں 22 ستمبر, 2013
0 ووٹس
1 جواب 279 مناظر
گمنام نے پوچھا اردو زبان میں 2 ستمبر, 2013

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

377 صارفین

...