اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
2.9ہزار مناظر
نے ہارڈ وئیر میں

میرے لیپ ٹاپ کی بیٹری لگاتار چل چل کر خراب ہوتی جا رہی ہے تو اب میں نے لیپ ٹاپ سے بیٹری نکال دی ہے۔ڈائریکٹ چلانے سے کوئی مسئلہ تو پیدا نہیں ہو گا۔

1 جوابات

+1 ووٹ
(6.1ہزار پوائنٹس) نے

سرج اینڈ سپائیکس کے خطرے کے علاوہ سب اچھا ہے
اس سے بچاؤ کیلئے کوئی اچھا سا اڈاپٹر استعمال کر لیں اور پھر اطمینان سے ڈائریکٹ کام چلائیں

(سرج اور سپائیکس سے مراد بجلی کے اچانک جھٹکے ہیں جو کہ پاکستان میں معمول کی بات ہے ، کبھی وولٹیج اتنے زیادہ ہو جاتے ہیں کہ خطرے کا نشان پار کر جاتے ہیں اور کبھی اچانک اتنے کم ہو جاتے ہیں کہ نکی جئی بتی وی نہیں جلا سکتے)

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
بہت خوب
(1.9ہزار پوائنٹس) نے
جہاں بجلی یہ تماشہ نہیں کرتی وہاں کوئی مسئلہ نہیں ۔۔۔
ویسے بیٹری نکال کر ہی استعمال کرنا بہتر ہے جہاں بجلی آنکھ مچولی نہ کھیلتی ہو

متعلقہ سوالات

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

360 صارفین

...