اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
102 مناظر
نے پوچھا انفارمیشن ٹیکنالوجیمیں

فیس بک ٹائم لائن کا کور بنانا ہے بتائیے کہ کیا آن لائن بنایا جا سکتا ہے ؟

1 جوابات

+1 ووٹ
(1.1k پوائنٹس) نے جواب دیا

جی ہاں آپ یہ کام آن لائن کرسکتےہیں۔

ذیل میں چند ویب سائٹس ہیں جہاں آپ فری میں اور آسانی کے ساتھ فیس بک کور بناسکتے ہیں۔

 

Canva
 

Fotor

Fotojet

 

ان کے علاوہ آپ گوگل پر facebook timeline cover online creator تلاش کریں گے آپ کو ایک لمبی فہرست ملے گی جہاں سے آپ اپنی پسند کی سائٹ پر جاکر کور تیار کرسکتے ہیں۔

(8.8k پوائنٹس) نے تبصرہ کیا
شکریہ تجمل۔۔

السلام علیکم،

ارود جواب پرخوش آمدید۔

ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ اردو جواب کو Q2A کے تازہ ترین ورژن 1.8پر اپ گریڈ کر دیا گیا ہے اور اس کے ساتھ تھیم میں بھی ضروری تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

522 سوالات

674 جوابات

384 تبصرے

3.3k اراکین

...