اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
1.0ہزار مناظر
نے سافٹ وئیرز میں

مائیکرو سافٹ ورڈ کی فائل کو پی ڈی ایف بنانا ہے۔

2 جوابات

0 ووٹس
(1.9ہزار پوائنٹس) نے

آفس 2007 سے لے کر بعد کے سارے ورژن میں آپ عام طریقے سے ہی ورڈ کی ڈاکومنٹ کو پی ڈی ایف میں محفوظ کر سکتےہیں۔
جب فائل Saveکرنے لگیں تو Save as type کے تحت لسٹ میں سے پی ڈی ایف منتخب کریں اور نام دے کر فائل save کر لیں۔
اس کے علاوہ کافی سارے پروگرام موجود ہیں جن کے ذریعے آپ ایک فائل کو دوسری میں کنورٹ کر سکتے ہیں اس مقصد کے لئے گوگل پر تلاش کیجئے۔
تیسری اور اہم چیز ایک ویب سائٹ کا لنک دیتا ہوں جہاں آپ آن لائن ورڈ،ایکسل,پاورپوائنٹ امیجز اور ویب پیجز کو بھی پی ڈی ایف میں کنورٹ کر سکتےہیں۔سائٹ کا ایڈرس یہ http://www.freepdfconvert.com/ ہے۔

0 ووٹس
(1.0ہزار پوائنٹس) نے

مائیکرو سافٹ 2010 اور مائیکرو سافٹ 2013 کے آفس سوٹس میں save as type میں آپ ورڈ، ایکسل، ایکسس یا پاور پوائنٹ وغیرہ میں سے کسی بھی فارمیٹ کی فائل کو پی ڈی ایف میں سیو کرسکتے ہیں، لیکن آفس کے پرانے ورژنز میں سے اگر آپ ڈائریکٹ کسی مزید سافٹ وئیر کے بغیر pdf فائل بنانا چاہیں تو اس کے لئے foxit readerجو کہ ایک pdf reader ہے اس کا add-on  استعمال کرسکتے ہیں جو کہ بالکل فری ہے اور اس کو دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں

foxit reader add-on ڈاؤن لوڈ کریں

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
بہت خوب جناب

متعلقہ سوالات

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

376 صارفین

...