اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
286 مناظر
نے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں

میری کمپنی کی ویب سائٹ پاپ اپ بلاک فیچر کی وجہ سے نہیں چلتی برائے کرم یہ بتائیے کہ گوگل کروم پر کس طرح پاپ اپ بلاک فیچر کو غیر فعال کیا جا سکتا ہے تا کہ میرا یہ مسئلہ حل ہو سکے۔

1 جوابات

0 ووٹس
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
نے منتخب شدہ
 
بہترین جواب

اسلام علیکم۔ درج ذیل طریقے پر عمل کیجئے۔ Settingsپر کلک کیجئے۔ Show advanced settings...کو کھولئے۔ Privacy کے تحت Content Settings پر کلک کیجئے۔ نئی کھلنے والی ونڈو کو تھوڑا نیچے سکرول کیجئے تو آپ کو POP UPs کو فعال یا غیر فعال کرنے کی آپشنز مل جائیں گی۔

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

360 صارفین

...