اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
263 مناظر
نے اردوجواب میں
میرا سوال یہ ہے کے ہم  پاکستانی عوام کیسے اپنے پاکستان کو چوروں  سے بچاسکتے،ہیں میری عمر اس وقت 33سال ہے میری یاداشت جہاں تک ہے ،میں نے پاکستان کو خوشحال نہیں دیکھا ،ہر بار ایک سے ایک بڑا چور آیا ہم پر حکم ،کیا ہم خود ٹھیک نہیں ؟ ہم کبھی خوشحال نہیں ہوسکتے؟

1 جوابات

0 ووٹس
نے

 

ہاں پہلے ہمیں اپنا محاسبہ کرنا ہو گا،ہم کیا ہیں اور کہاں کھڑے ہیں۔۔کیا ہم اپنے سارے کام جائز اور قانونی طریقے سے ہی کرتے یا کرواتے ہیں؟ہم رشوت نہیں دیتے ،سفارشیں نہیں ڈھونڈتے،مانا کہ ہمارا نظام اس طرح کا ہو چکا ہے کہ بغیر ان غیر قانونی ہتھکنڈوں کے کوئی کام بھی نہیں ہو پاتا،لیکن ہم یہ بھی تو دیکھیں کہ ہمارے ان عوامل سے وہی کرپٹ لوگ مضبوط ہوتے ہیں۔
ہمیں آپس میں متحد بھی ہونا پڑے گا،ذاتی سوچ اور مفادات سے تھوڑا اوپر ہو کر اجتماہی سوچ پیدا کرنی ہو گی اور اجتماعی مفادات کو مد نظررکھ کربرداشت کی روش اپنانا ہو گی۔بعض اوقات اپنے وقتی نقصان کو برداشت کر کے ہم ملک کا فائدہ کر سکتےہیں۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
2 جوابات 388 مناظر
0 ووٹس
2 جوابات 310 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 168 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

376 صارفین

...