اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
401 مناظر
نے پروگرامنگ اور ڈیزائننگ میں
نے زمرہ دوبارہ منتخب کریں

میر ا ا یک بلا گ ہے ا و ر ا س میں مجھے لکھنے کے لیئے جمیل نو ر ی نستعلیق فو نٹ کو ر کھنا ہے بر ا ئے کر م تفصیل سے جو ا ب د ے کر ثو ا بِ د ا ر ین حآ ضل کر یں 

1 جوابات

+1 ووٹ
(11.6ہزار پوائنٹس) نے

اسلام علیکم۔

آپ نے بلاگ کے لئے کون سے سافٹ وئیر کا انتخاب کر رکھا ہے؟

میں اختصار سے جواب دیتا ہوں  اور آخر میں تفصیل کے لئے ایک مضمون کا ربط دے دوں گا جسے پڑھ کر آپ کو بہت سارے سوالوں کا جواب مل جائے گا۔

سب سے پہلے تو آپ نے بلاگ پر جو تھیم سیٹ کر رکھی ہے اس تھیم کے فولڈ کو کھولیں۔۔۔اس میں style.cssنام کی کوئی فائل ہو گی اسے کسی ٹٰیکسٹ ایڈیٹر میں کھولیئے اور کنٹرول +ایف دبائیں یا مینو سے find کی آپشن منتخب کریں۔

ٹیکسٹ ایریا میں font-familyلکھ کر تلاش کریں جہاں جہاں جمیل نوری نستعلیق ظاہر کرنا ہے  پہلے سے موجود فانٹ کو ہٹا کر "Jameel Noori Nastaleeq"کر دیں۔

اتنا سا کام ہے۔ امید کرتا ہوں کہ آپ بڑی آسانی کے ساتھ یہ کام کر لیں گے۔مزید تفصیلات کے لئے یہ ربط دیکھیں۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 335 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

360 صارفین

...