اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
251 مناظر
نے اردوجواب میں
ماں باپ کو کس طرح خوش کیا جا سکتا ہے ویسے تو ماں باپ  کا قرض کسی صورت آدا نہیں کر سکتا  لیکن  کوئی ایسا کے ماں باپ ہمشہ خوش رہیں آپ کے جوب کا منتظر رہو گا۔ [:-happyyes]

1 جوابات

0 ووٹس
نے
بے شک ماں باپ کا حق ادا  نہیں کیا جا سکتا ۔۔ہاں ان کے لیے ہر وقت دعائے مغفرت کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

376 صارفین

...