اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
741 مناظر
نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں
نے زمرہ دوبارہ منتخب کریں

میں نے ابھی تک ونڈوز کے علاوہ کوئی اور آپریٹنگ سسٹم استعمال نہیں کیا۔میں ایسا آپریٹنگ سسٹم تلاش کر رہا ہوں جو ونڈوز 7 کا صحیح متبادل ہو اور ونڈوز کے ساتھ چل سکے ۔ایسا نہ ہو کہ مجھے ونڈوز نکالنا پڑ جائے۔

3 جوابات

+2 ووٹس
نے

اسلام علیکم۔
جناب لینکس کے کئی ڈسٹروز ہیں جو آپ کے کام آسکتی ہے اور اگر آپ پہلی بار ونڈوز سے ہٹ کر کوئی دوسرا آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنے جا رہے ہیں تو لینکس کی ایک ڈسٹرو کا مشورہ دوں گا ۔
زورین آپریٹنگ سسٹم یا Zorin OS
http://zorin-os.com
زورین آپ کی ونڈوز کے ساتھ بھی چل جائے گا اور اگر آزمائشی طور پر انسٹال کرنا ہے تو یو ایس بی فلیش ڈرائیو پر انسٹال کیجئے ٹرائی کیجئے اور اچھا لگے تو سسٹم پر انسٹال کر لیجئے۔
اس کی خصوصیات میں سے چند ایک یہ ہیں۔
تقریبا ونڈوز کی طرح کا ماحول جو ان لوگوں کے لئے بہت آسانی پیدا کرتا ہے جو پہلی بار ونڈوز سے لینکس کی طرف آ رہے ہیں۔ آپ اسے ونڈوز سے لینکس کی طرف گیٹ وے کہہ سکتے ہیں۔
لک چینجر، کی مدد سے آپ چاہیں تو اسے ونڈوز ایکس پی لک دے لیں چاہیں تو ونڈوز 7 بنا لیں یا MAC کی لک دے لیں۔
وائرسز کا ڈر نہیں
بہت ساری زبانوں کی سپورٹ موجود ہے
مفت کے ہزاروں سافٹ وئیر آن کی آن میں آپ کے ہو جائیں گے۔
ونڈوز 7 سے کئی گنا تیز رفتار
آزمائش شرط ہے ضرور آزمائیے اور پھر بتائیے۔

0 ووٹس
نے
آپ لینکس(LINUX)استعمال کر سکتے ہیں لیکن یہ ونڈوز کی طرح نہیں اس آپریٹنگ سسٹم کا طرز استعمال ونڈوز7یا ونڈوز XPسے بالکل مختلف ہے
+2 ووٹس
(3.8ہزار پوائنٹس) نے

 

میں بھی آپکو زورن او ایس کا مشورہ دونگا۔ یا لینکس منٹ بھی اچھی ہے

 

لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم انسٹال کرنا سیکھیں (اردو میں مکمل ویڈیو گائیڈ)۔

http://asakpke-urdu.blogspot.com/2011/06/learn-to-install-linux-operating-system.html

 
 

 

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
میں نے لینکس سے منٹ کا انتخاب کر رکھا ہے اور بھی کافی ساری ڈسٹروز چیک کی ہیں لیکن لینکس منٹ کو آپ بالکل ونڈوز 7 کی طرح بنا سکتے ہیں۔سٹارٹ مینو سے لے کر ٹولز بار سٹیڈرڈ بار کی ڈیکوریشن بٹن اور بیک گراؤنڈ وغیرہ سب بدل کر ونڈوز 7 کی طرح یا کسی اور سٹائل میں کسٹومائز کیا جاسکتا ہے جو مجھے کسی اور ڈسٹرو میں نظر نہیں آیا
(3.8ہزار پوائنٹس) نے
میں خود بھی لینکس منٹ 14 میٹ استعمال کر رہا ہوں، بہت اچھی ہے۔

متعلقہ سوالات

+1 ووٹ
1 جواب 376 مناظر
0 ووٹس
2 جوابات 270 مناظر
گمنام نے پوچھا اردوجواب میں 3 اپریل, 2013
0 ووٹس
1 جواب 280 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

360 صارفین

...