اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
106ہزار مناظر
نے اردوجواب میں
نے دوبارہ ظاہر کیا گیا

1 جوابات

0 ووٹس
نے

اسلام علیکم۔
این آر او National Reconciliation Ordinance کامخفف ہے یعنی قومی مفاہمتی فرمان جسے سابقہ صدرپاکستان پرویز مشرف نے 5 اکتوبر 2007 کا جاری کیا۔
اس قانون کے مطابق یکم جنوری 1986ء سے 12 اکتوبر 1999ء کے دوران مالی لوٹ کھسوٹ میں ملوث سیاستدانوں (جس میں بینظیر اور زرداری سر فہرست تھے) کو حکومت "قومی مفاہمت" کے جذبہ کے تحت معاف کر سکے گی۔ اس مفاہمت کے نتیجے میں آصف علی زرداری اور بینظیر بھٹو خاندان پر تمام مالی لوٹ کھسوٹ کے مقدمات حکومت پاکستان نے واپس لے لیے۔ 
حکومت کے مطابق آٹھ ہزار سے زائد افراد نے اس فرمان سے فائدہ اُٹھایا جن میں سرکردہ آصف علی زرداری، الطاف حسین (سیاستدان)، رحمان ملک، حسین حقانی شامل ہیں۔[3] صدر پاکستان آصف علی زرداری ، گورنر سندھ عشرت العباد کے علاوہ پاکستان کی مجلس قانون ساز کے 186 اراکین نے اس سیاہ صدارتی حکم سے استفادہ کرتے ہوۓ اپنے جرائم (جن کی اکثریت کرپشن کے مقدمات پر مشتمل ہے ) معاف کرا‎ۓ ہیں جن میں قومی اسمبلی کے 152 اور سینٹ کے 34 اراکین شامل ہیں ان سب "معزز" اراکین کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی ، متحدہ قومی مومنٹ اور پیپلز پارٹی شیر پاؤ گروپ سے ہے.
مزید تفصیلات جاننے کے لیے یہاں کلک کیجئے۔

گمنام نے پوچھا اردوجواب میں 28 دسمبر, 2020 کیا الطاف حسین نے مذھب بدل لیا ہے

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 3.9ہزار مناظر
0 ووٹس
1 جواب 1.1ہزار مناظر
0 ووٹس
2 جوابات 2.3ہزار مناظر
0 ووٹس
1 جواب 1.1ہزار مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

377 صارفین

...