اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
148 مناظر
نے پوچھا صحتمیں
نے زمرہ تبدیل کیا
میں دس سال سے سگرٹ پی رہا ہوں بہت کوشش کی لیکن   نہیں چھوڑ کوئی طریقہ ہے آپ کے پاس :(

2 جوابات

+1 ووٹ
نے جواب دیا
سب سے پہلے تو پکا ارادہ کریں سگریٹ چھوڑنے کا۔۔مضبوط ارادہ بنیادی شرط ہے۔۔اور سگریٹ چھوڑنا میرے خیال میں اس لیے بھی مشکل نہیں کہ یہ کوئِی نشہ نہیں ہے بس ایک عادت ہے جو مضبوط قوت ارادی سے بدلی جا سکتی ہے۔۔آپ بھی پکا ارادہ کریں اور پھر اس پر ڈٹ جائیں۔۔
+1 ووٹ
(2k پوائنٹس) نے جواب دیا

جی بالکل طریقہ ہے اور وہ بھی بہت آسان سا۔

آپ پختہ عہد کرلیں کہ جب بھی سگریٹ پئیں گے تو دو رکعات نفل نماز لازمی ادا کریں گے۔ اس طرح اگر ایک دن میں 10 سگریٹ پیئے تو 20 رکعات نفل نماز پڑھنا ہوگی۔ 

پھر دیکھیے گا کہ کتنی آسانی سے سگریٹ چھوٹ جائے گی ۔ 

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 362 مناظر
0 ووٹس
3 جوابات 557 مناظر
0 ووٹس
2 جوابات 112 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 252 مناظر

السلام علیکم،

ارود جواب پرخوش آمدید۔

ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ اردو جواب کو Q2A کے تازہ ترین ورژن 1.8پر اپ گریڈ کر دیا گیا ہے اور اس کے ساتھ تھیم میں بھی ضروری تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

563 سوالات

740 جوابات

391 تبصرے

1.7k اراکین

...