اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
272 مناظر
(130 پوائنٹس) نے اردوجواب میں
میرے ایک ضدی بھائی ہیں جو بہت زیادہ اپنے آپ کو خود اعتماد سمجھتے ہیں۔ ہر کام میں اپنی منوانا تو ان سے کوئی سیکھے ۔ ان کی اس عادت کو کیسے بدلا جائے۔۔ پلیز مدد کریں میرا پیارا بھائی ہے وہ نہ سدھرا تو بہت مسئلہ ہو گا۔

2 جوابات

+1 ووٹ
نے
خود اعتمادی اچھی چیز ہے، اور یقینا ضد وہ اس لئے ہی کرتے ہونگے کہ آپ اُنہیں اس کام سے منع کرتے ہونگے، میرے خیال میں دوسروں کو تجربات کی اجازت دے دینی چاہئے، ہاں اگر وہ اُن کےلئے نقصان دہ ہوں تو آپ اس پر اُن سے بات کرسکتے ہیں۔
0 ووٹس
نے

 

اسلام علیکم۔
سوال کرنے سے پہلے اگر آپ اپنے بارے میں کچھ لکھ دیتے تو مخاطب کرنا آسان ہوتا۔
دیکھیں خود اعتمادی تو اچھی چیز ہے ۔جہاں تک اس عادت کا تعلق ہے تو اس کا ضرور پس منظر ہو گا،،،عادت کیسے بدلی جائے اس کا جواب تو میں نہیں دے سکتا لیکن چونکہ آپ کا پیارا بھائی ہے اس لیے یہی کہوں گا کہ اس کی ضد پوری کر دیا کریں

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

360 صارفین

...