اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
473 مناظر
نے اردوجواب میں
ایچ ٹی ایم ایل HTMLکا نام تو ہر اس شخص نے سن رکھا ہوا گا جس نے کبھی بھی انٹر نیٹ استعمال کیا ہو ان دنوں ایچ ٹی ایم 5 کا چرچا ہے اس بارے کچھ تفصیل بتائیں۔

1 جوابات

0 ووٹس
نے

 

اگر آپ کمپیوٹر کے پرانے استعمال کنندہ ہیں تو آپ کو یاد ہو گا کہ ونڈوز 98 کے بعد انٹرنیٹ میں بھی تیزی سے تبدیلی آئی۔۔۔۔۔۔۔ پہلے پیپسی وغیرہ کی سائٹ عام سی ہوتی تھی لیکن 1998 کے بعد ایچ ٹی ایم ایل فور آیا جس کے بعد انٹرنیٹ میں اتنی جدت ائی کہ یقین ابھی بھی نہیں آرہا۔۔۔ ایچ ٹی ایم ایل فائیو نیا ورژن ہے جو کہ ابھی بننے کے مراحل سے گزر رہا ہےلیکن کافی زیادہ براوزر اس کو سپورٹ کر رہے ہیں جیسے کروم وغیرہ
اس ورژن میں صرف ایک ڈیکلریشن زیادہ ہوئی ہے وہ  ڈوکو ٹائپ کی ہے۔اس کی آسانی سی مثال یہ ہے کہ
<!DOCTYPE html>
<html>
<head>
<title>Title of the document</title>
</head>
اس کے بہترین خاصیت میں
ٹو ڈی ڈرائینگ ویب سائٹ میں کر سکتے ہیں
ویدیو آڈیو کی سٹرینمگ ایک ساتھ ویب سائٹ میں کر سکتے ہیں
لوکل سٹوریج کی سہولت بھی موجود ہے۔۔۔

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

360 صارفین

...