اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
123 مناظر
نے پوچھا کمپیوٹر اور انٹر نیٹمیں
ویب کا بنیادی مقصد کیاہے؟

2 جوابات

0 ووٹس
(10.4k پوائنٹس) نے جواب دیا
میرے خیال میں ہر ایک کو انٹر نیٹ پر ڈاکومنٹس  تک رسائی اور اپنے ڈاکومنٹس کو دوسروں سے شئیر کرنے کا اختیار دینا  ویب کا بنیادی مقصد ہے۔
+1 ووٹ
(2.7k پوائنٹس) نے جواب دیا
ایک کمپیوٹرسے دوسرے کمپیوٹرپرڈیٹامنتقل کرنا
(10.4k پوائنٹس) نے تبصرہ کیا
شکریہ نصیر،
تھوڑا سا اپنے جواب پر غور کیجئے
ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر تک ڈیٹا منتقل بغیر ویب کے بھی ہو سکتا ہے اس کے لئے ویب کی ضرورت نہیں۔ ہم فائل شئیرنگ کے ذریعے ڈیٹا ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر پر منتقل کر سکتے ہیں ۔ یہ لوکل نیٹ ورک یا انٹرنیٹ دونوں پر ہو سکتا ہے۔
میں کوشش کرتا ہوں کہ اوپر والے جواب کو واضح کرنے کے لئے تھوڑی اور تفصیل شامل کر دوں۔
(2.7k پوائنٹس) نے تبصرہ کیا
جی بہتر متفق ۔ بس جلدی میں کچھ مختصرجواب دیا۔

السلام علیکم،

ارود جواب پرخوش آمدید۔

ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ اردو جواب کو Q2A کے تازہ ترین ورژن 1.8پر اپ گریڈ کر دیا گیا ہے اور اس کے ساتھ تھیم میں بھی ضروری تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

563 سوالات

740 جوابات

391 تبصرے

1.7k اراکین

...