اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
57 مناظر
نے پوچھا اسلاممیں
ایک شخص کی کسی آدمی سے بحث ہوئی درمیان میں بتایا کہ اگر میں نے فلاں کام کیا ہو تو تین طلاق آب اس شخص کے لئے شرعی حکم کیا ہے آب اس شخص کو کچھ معلومات نہیں کہ میں نے یہ کام کیا تھا یا نہیں
(1.1k پوائنٹس) نے تبصرہ کیا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم بھائی! آپ نے سوال میں لکھا کہ اس شخص کو معلوم نہیں کہ اس نے وہ کام کیا یا نہیں؟ تو یہ کیسے ممکن ہے کہ کسی شخص نے کوئی کام کیا ہو اور اسے معلوم ہی نہ ہو؟

Please log in or register to answer this question.

السلام علیکم،

ارود جواب پرخوش آمدید۔

ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ اردو جواب کو Q2A کے تازہ ترین ورژن 1.8پر اپ گریڈ کر دیا گیا ہے اور اس کے ساتھ تھیم میں بھی ضروری تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

530 سوالات

674 جوابات

504 تبصرے

3.3k اراکین

...