اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
1.2ہزار مناظر
(1.1ہزار پوائنٹس) نے صحت میں
کونسی باتیں ہیں جو آپکو ہومیو پیتھک طریقہ علاج  کی طرف نہیں آنے دیتیں؟ضرور ڈسکس کیجئے۔
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
میں ان چند لوگوں کو جانتا ہوں جنہوں نے ہومیو پیتھک دوائیں لیں لیکن کچھ فرق نہ پڑنے پر دوبارہ سے ایلو پیتھی کی طرف جانا پڑا
(1.1ہزار پوائنٹس) نے
لیکن ایسا تو ایلوپیتھی کے ساتھ بھی ہوتا ہی رہتا ہے کہ کئی کئی بار ڈاکٹر کے پاس جانا پڑتا ہے اور پھر بھی فرق نہیں پڑتا۔
تو میرے خیال میں ہومیو پیتھی کو چانس ضرور ملنا چاہئے۔اصل میں ہم پہلی ہی دفعہ میں مایوس ہو کر ہومیوپیتھک علاج کو چھوڑ دیتے ہیں۔

1 جوابات

+1 ووٹ
(7.1ہزار پوائنٹس) نے
یہ اصل میں جواب تو نہیں ہے لیکن چونکہ آپ نے جواب کی جگہ سوال ہی پوچھے ہیں تو اسی لیے لکھ رہا ہوں۔

چونکہ لوگوں سے سنا ہے کہ یہ ایک سست طریقہ علاج ہے یعنی اس میں بیماری کا علاج آہستہ آہستہ ہوتا ہے اس لیے شاید لوگ اس طریقہ علاج کو کم استعمال کرتے ہیں۔

ایک جگہ یہ بھی پڑھا تھا کہ ہومیوپیتھک ادویات (یعنی گولیوں یا قطروں ) کو اگر آپ لیبل ہٹاکر اکٹھے رکھ دیں تو انہیں لیبارٹری میں ٹیسٹ کرکے بھی الگ الگ نہیں کیا جاسکتا۔ یعنی کہ یہ اصل میں کوئی دوا نہیں ہوتی بس انسان کا یقین بناتے ہیں۔

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

376 صارفین

...