اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
726 مناظر
نے تعلیم و تربیت میں

بچے کو کس عمر میں اسکول میں داخل کروانا چاہیئے ؟

1 جوابات

0 ووٹس
(1.1ہزار پوائنٹس) نے
بچہ جتنا لیٹ سکول جائے اتنا ہی بہتر ہوگا۔میرے خیال میں6یا 7سال مناسب عمر ہوگی۔

میرے خیال میں نرسری پریپ کی کلاسز کے لیے بچے کو سکول بھجوانا سراسر ناانصافی ہوگی۔

بہتر ہوگا کہ بچہ بنیادی باتیں گھر پر ہی سیکھے،جیسے الف-ب-پ اور a-b-c۔اور پھر اسے کلاس ون میں سکول میں داخل کرایا جائے۔

بہت جلد سکول داخلے کے چکر میں ہم بچے کے بچپنے پر ظلم کرتے ہیں۔
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
میرے خیال میں 5 سال سے زیادہ کی عمر کے بچے کو سکول داخل کروانا چاہیے اس سے پہلے واقعی بچے کے ساتھ زیادتی ہے جو کہ ہمیں نہیں کرنی چاہیے اور کچھ ایسا شروع سے ہی سوچنا چاہیے کہ ہم گھوڑوں کی دوڑ میں شامل ہونے کی بجائے اپنے بچوں کے لئے ہٹ کے کوئی اور راستہ اپنا سکیں یا ان کو دکھا سکیں۔

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

726 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

353 صارفین

...