اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
252 مناظر
نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں
فائلز اور فولڈرز کو ری سائیکل بن میں ڈالے بغیر کیسے ڈیلیٹ کریں؟

1 جوابات

+2 ووٹس
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
نے منتخب شدہ
 
بہترین جواب
سب سے آسان تو یہ ہے کہ آپ جس فائل یا فولڈر کو ڈیلیٹ کرنا چاہتے ہیں اس کو سیلیکٹ کر کے شفٹ+ڈیلیٹ کا بٹن دبائیں۔

دوسرا طریقہ یہ ہے کہ ری سائیکل بن کی پراپرٹیز میں جا کر سائز کی حد مختص کر دیں جیسے 10 ایم بی ۔ اب 10 ایم سے بڑی ہر فائل ری سائیکل بن میں جانے کی بجائے پرماننٹ ڈیلیٹ ہو جائے گی ۔

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 234 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

360 صارفین

...