اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
281 مناظر
نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں

میں فوٹو شاپ سی،سی استعمال کر رہا ہوں ۔ اس میں تھری ڈی کا آپشن کام نہیں کر رہا۔ تھر ڈی کے لئے میں نے illustrator بھی انسٹال کیا اس میں بھی تھر ڈی کا آپشن کا نہیں کر رہا۔ کیا کوئی میری ہلپ کر سکتا ہے؟

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
عباسی صاحب ،سب سے پہلے تو ارود جواب پر خوش آمدید۔
آپ سوال کو تھورا اور واضح کرنے کے لئے یہ بھی بتا دیجئے کہ آپ کس مقصد کے لئے تھری ڈی آپشنز ڈھونڈ رہے ہیں۔

1 جوابات

–1 ووٹ
(11.6ہزار پوائنٹس) نے

تھری ڈی کے لئے آپ فری اور اوپن سورس اور بہترین پروگرام بلینڈر استعمال کیجئے۔

متعلقہ سوالات

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

360 صارفین

...