اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
462 مناظر
(2.0ہزار پوائنٹس) نے متفرق میں

کیا ایسا ممکن ہے کہ جنات انسانوں کے دوست بن جائیں؟؟؟؟ انکے حالاتِ زندگی اور رہن سہن کیسا ہوتا ہوگا؟؟؟

1 جوابات

+1 ووٹ
(6.1ہزار پوائنٹس) نے

جی یہ ممکن ہے کہ جنات انسانوں کے دوست بن جائیں
۔
انسانوں کی طرح جنات کے بھی مختلف مذاہب اور مختلف قبیلے ہیں۔ ان میں مسلمان جن اور کافر جن بھی ہوتے ہیں۔
قرآن مجید میں جنات کی پیدائش کا بھی تذکرہ ہے اور کتب احادیث میں جنات کی قوم کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دست مبارک پر ایمان آوری اور بیعت کا بھی ذکر تفصیل سے موجود ہے۔
۔
مسلمان جنات ہمیشہ مسلمان انسانوں کے دوست اور مدگار رہے ہیں۔
البتہ شریر اور کافر جنات انسانوں کو ستاتے ہیں۔
۔
ان کا رہن سہن بہت ہی سادہ اور اکثر معاملات میں انسانوں سے ملتا جلتا ہے
ان میں بھی خاندان سسٹم ہوتا ہے ، انسانوں کی طرح شادیاں بھی ہوتی ہیں۔
یہ مختصر سی جگہ پر ہزاروں کی تعداد میں آرام سے رہ سکتے ہیں۔
مثال کے طور ایک درخت کی شاخ پر جنات کے کئی خاندان قیام پذیر ہو سکتے ہیں۔
ان کی خوراک میں جانوروں کا گوبر اور بوسیدہ ہڈیاں شامل ہیں۔ اسی لیے انسانوں کو گوبر اور ہڈی سے استنجا وغیرہ کرنے سے سختی سے منع کیا گیا ہے ۔ کیونکہ ایسا کرنے سے جنات انتقام پر اتر آتے ہیں۔

(220 پوائنٹس) نے
ان کی شکل و صورت کیسی ہوتی ہوگی۔۔ ؟

متعلقہ سوالات

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

377 صارفین

...