اردو جواب پر خوش آمدید

+1 ووٹ
674 مناظر
(170 پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں

3 جوابات

+1 ووٹ
(11.6ہزار پوائنٹس) نے

دو ٹوٹکے ہیں۔
جب کمپیوٹر چل رہا ہو تو اسے شٹ ڈاؤن ہی نہ کریں یا صرف ری سٹارٹ کریں۔ :)
پاور بٹن سے تار مدر بورڈ پر جہاں جا کر لگتی ہیں ان پنوں کو آپس میں ملا دیں ۔۔۔ :)
نقصان ہو سکتا ہے۔
دیکھتا ہوں اس کا کوئی اور حل موجود ہے تو۔۔

(170 پوائنٹس) نے
pc کو نئے سرے سے start کرنا ہے کوئی اور حل بتاؤ۔
0 ووٹس
(6.1ہزار پوائنٹس) نے

مدر بورڈ پر
جہاں پاور ، ری سٹارٹ اور پاور ایل ای ڈی کی کیبل لگتی ہے
اسے نکال کر غور سے وہاں دیکھیں
وہاں ہر دو پنز کے سامنے مختصراً Reset , Hd L , Power on
یا اسی قسم کے کچھ مخفف الفاظ میں نشاندہی کی گئی ہوتی ہے
پس مطلوبہ دو پنز کو "ٹیسٹر" یا کسی باریک پیچ کس سے ایک بار ملا دیں
کمپیوٹر سٹارٹ ہو جائے گا
لیکن خیال رہے کہ اگر ایک ہی وقت میں پیچ کس یا ٹیسٹر 3 پنوں سے چھو گیا ، یا آپ نے غلط پنوں کو ملا یا تو معاملہ اچھا خاصا گڑ بڑ ہو سکتا ہے۔
اس کیلئے بہتر ہے کہ "ہارڈ ڈسک " پہ لگنے والے چھوٹے جمپر کا استعمال کریں(دونوں پنوں کو ملانے کیلئے)

0 ووٹس
(7.1ہزار پوائنٹس) نے
کوئی بھی ایسا سسٹم جس کا پاور بٹن کام نہ کررہا ہو اور آپ سٹارٹ والے جمپر کو نہ چھیڑنا چاہیں تاکہ کوئی بڑا نقصان نہ ہو تو اس کا سب سے آسان حل یہ ہے کہ سسٹم کو کھولیں اس کے مدر بورڈ کے اپر ایک C-MOS بیٹری (Cell) ہوتی ہے جس طرح کلائی والی گھڑی میں سیل ہوتا ہے اسی طرح، بس یہ ذرا زیادہ بڑا ہوتا ہے۔ اس کو نکال دیں اور 10 سیکنڈ بعد سسٹم کی پاور کیبل لگائیں سسٹم خودکار آن ہوجائے گا۔

متعلقہ سوالات

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

377 صارفین

...