اردو جواب پر خوش آمدید

+2 ووٹس
733 مناظر
نے سیکورٹی میں

کیا اینڈ رائڈ کے لیے اینٹی وائرس کی ضرورت ہے

2 جوابات

+1 ووٹ
(3.8ہزار پوائنٹس) نے

میرا خیال ہے کہ کوئی خاص ضرورت نہیں ہوتی ، میں نے بھی اپنے اینڈرائڈ سیٹ پر کوئی اینٹی وائرس نہیں رکھا ہوا۔

+1 ووٹ
(620 پوائنٹس) نے

آج کل جو اپلی کیشن بن رہی ہیں اور جیسے وہ مفت سہولت دے رہی ہیں اس کے لئے اینٹی وائرس ہونا چاہیے ۔۔ خاص طور پر جب آپ گوگل پلے کے بغیر کوئی اپلی کیشن استعمال کرتے ہیں۔ اس لئے ایک عدد اینٹی وائرس رکھ لینا چاہیے

(11.6ہزار پوائنٹس) نے
شکریہ منصور خان

متعلقہ سوالات

+2 ووٹس
2 جوابات 683 مناظر
0 ووٹس
4 جوابات 720 مناظر
+1 ووٹ
1 جواب 945 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

730 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

376 صارفین

...