اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
429 مناظر
نے اردوجواب میں

2 جوابات

0 ووٹس
نے

 

ہمارے بہت سارے دوست اس سلسلے میں معلومات لینے کے خواہشمند ہیں کہ ونڈوز کو کیسے کسٹمائز کر کے اس میں تبدیلیاں کر کے سافٹ وئیرز ایڈ کر کے اسے سی ڈی پر پبلش کیا جا سکتا ہے۔ یہ بات سکھانے کے لحاظ سے خاصی لمبی ہے مگر مختصر طور پر میں اس کا جواب یہ دینا چاہوں گا کہ اس مقصد کے لئے کچھ سافٹ وئیرز استعمال ہوتے ہیں جو کہ انٹرنیٹ پر عام طور پر بلکل فری مل جاتے ہیں اور ان میں ونڈوز کی فائلز کو کیسے ایڈٹ کرنا ہے وہ تفصیل بھی عموماً درج ہوتی ہے۔ زیادہ تر استعمال ہونے والا سافٹ وئیر ریسورس ہیکر (Resource hacker) ہے جسے آپ نیچے دئیے گئے لنک سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ ونڈوز کی کن فائلز کو کیسے ایڈٹ کرنا ہے ان معلومات کے لئے انٹرنیٹ سے سرچ کی جا سکتی ہے۔
 
 
شکریہ
0 ووٹس
نے

 

سر واجد حسین،
آپ کو اردو جواب پر خوش آمدیدکہتے ہیں اور اس پر بھی مشکور ہیں کہ آپ نے سوال پوچھا.
ونڈوز ایکس پی کی کسٹا ئزیشن سے آپ کی کیا مراد ہے؟ کیا آپ کسی تھیم سے متعلق بات کر رہے ہیں؟
کسٹمائز کرنا تو یہ بھی ہو گیا کہ آپ نے اردو سپورٹ انسٹال کی اور آئکونز وغیرہ کے نام اردو میں لکھ دیے یوں آپ نے کافی حد تک ونڈوز کو ارو میں کسٹمائز کر لیا۔۔سوال تھوڑا واضح ہوگا تو جواب دینے میں آسانی رہے گی

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 561 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 10.0ہزار مناظر
0 ووٹس
0 جوابات 617 مناظر
0 ووٹس
1 جواب 252 مناظر
+1 ووٹ
0 جوابات 200 مناظر
saeed (280 پوائنٹس) نے پوچھا اردوجواب میں 18 اکتوبر, 2014

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

731 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

360 صارفین

...